قوم اور وطن کے امن و تحفظ کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی، صدر اردوان

انقرہ ۔ 30 مئی (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ قوم و وطن کے امن و تحفظ کے قیام تک دہشت گردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق فتح استنبول کے 564 ویں سال کے موقع پر دی جانے والی افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ اس اہم دن کے موقع پر ہم اس خوبصورت …

انقرہ ۔ 30 مئی (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ قوم و وطن کے امن و تحفظ کے قیام تک دہشت گردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق فتح استنبول کے 564 ویں سال کے موقع پر دی جانے والی افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ اس اہم دن کے موقع پر ہم اس خوبصورت شہر کو فتح کرنے والے فاتح سلطان محمد خان اور اس کی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کی مغفرت کے دعا گو ہیں۔

Leave a Reply