لارڈ میئر برمنگھم کونسلر ظفر اقبال نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

لارڈ میئر برمنگھم کونسلر ظفر اقبال نے پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد۔11مئی (اے پی پی):لارڈ میئر برمنگھم کونسلر ظفر اقبال نے پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

قومی اسمبلی میں سپیکر کے مہمانوں کی گیلری میں آمد پر سپیکر سردار ایاز صادق نے انہیں خوش آمدید کہا جبکہ ارکان نے بھی ڈیسک بجاکر ان کا خیرمقدم کیا۔