27.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومضلعی خبریںلاہور،بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں دائر...

لاہور،بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں دائر درخواست ضمانت کی جلد سماعت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

- Advertisement -

لاہور۔11مارچ (اے پی پی):بانی تحریک انصاف نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں دائر درخواست ضمانت کی جلد سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

انہوں نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے توسط سے متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں جناح ہائوس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات شامل ہیں۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ضمانت کی درخواستیں فوری طور پر سماعت کے لیے مقرر کی جائیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=571016

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں