لاہور۔9جون (اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا30سے 32 روپے فی کلو، پیاز 17 سے 18 روپے اور ٹماٹر20سے 21 روپے فی کلو تک فروخت ہوا ‘ اسی طرح ادرک چائنہ110سے 114 روپے ، پالک 21 سے 22 روپے ، بینگن19سے 20 روپے ، بھنڈی توری20 سے21 روپے ،کریلہ20سے21روپے، گھیا کدو 15سے16 روپے ،مٹر106سے 110 روپے ، اروی …
لاہور،مقامی مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔9جون (اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا30سے 32 روپے فی کلو، پیاز 17 سے 18 روپے اور ٹماٹر20سے 21 روپے فی کلو تک فروخت ہوا ‘ اسی طرح ادرک چائنہ110سے 114 روپے ، پالک 21 سے 22 روپے ، بینگن19سے 20 روپے ، بھنڈی توری20 سے21 روپے ،کریلہ20سے21روپے، گھیا کدو 15سے16 روپے ،مٹر106سے 110 روپے ، اروی 63 سے 65 روپے ،شملہ مرچ41 سے 43 روپے ، پھول گوبھی48سے 50 روپے ، بند گوبھی21 سے 22 روپے اور شلجم21 سے 22 روپے فی کلو رہا۔









