لاہور۔9 جون(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 166 سے 172 روپے اور سیب کالا کلو میدانی87 سے 90 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا(اول) 102سے 106 روپے فی درجن ، کھجور ایرانی 139 سے 144 روپے‘کھجور اصیل 106 تا 110 روپے اورانارقندھاری220 سے229 روپے فی کلو فروخت ہوا۔
لاہور،مقامی مارکیٹ میں پھلوں کے نرخ