لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور۔18 اکتوبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر138 اور برائلر گوشت212 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن115روپے میںفروخت ہوئے۔