لاہور۔18 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں پیرکو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر131 اور برائلر گوشت202 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن110روپے میںفروخت ہوئے۔
لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

مزید خبریں