لاہور، صوبہ بھر میں آج بارش اور پہاڑوں پر برف با ری کا امکان

لاہور۔7 جنوری(اے پی پی ) محکمہ موسمےات نےلاہور سمےتدےگر علاقوں مےں بارش اور پہاڑوں پر برف با ری کی پیشنگوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمےت دےگر علاقوں مےں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضا فہ ہو گیا، پیر اور منگل کی درمیانی شب سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ منگلکوبھی وقفے وقفے سے جاری رہا، محکمہ موسمےات کے مطا بق صوبے کے تمام اضلاع …

لاہور۔7 جنوری(اے پی پی ) محکمہ موسمےات نےلاہور سمےتدےگر علاقوں مےں بارش اور پہاڑوں پر برف با ری کی پیشنگوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمےت دےگر علاقوں مےں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضا فہ ہو گیا، پیر اور منگل کی درمیانی شب سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ منگلکوبھی وقفے وقفے سے جاری رہا، محکمہ موسمےات کے مطا بق صوبے کے تمام اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف با ری کا امکا ن ہے اور بارشوں کا یہ سلسلہ لاہور سمیت را ولپنڈی ،چکوال ، اٹک ،جہلم، سر گو دھا، فیصل آ با د، ساہیوال، سیالکوٹ اورگوجرانولہ میںآ ئندہ چند روز تک جا ری رہے گا، اس کے سا تھ ساتھ صوبہ کے بےشترمےدانی علاقوں مےں رات اور صبح کے اوقات مےں دھند اورمطلع ابر آ لود رہے گا۔