لاہور۔23 اکتوبر (اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کوپھلوں کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق سیب کالا کلو (پہاڑی) 116سے 120 روپے‘ کیلا(اول) 58 سے 60 روپے فی درجن اور امرود 38سے 40 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح آڑو130تا 135 روپے‘ کھجور ایرانی 135 سے 140 روپے اورانارقندھاری125 سے130 روپے فی کلو فروخت ہوا۔
لاہور میں پھلوں کے نرخ

مزید خبریں