لاہور کے عوام نے ایک بار پھر نواز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے،وفاقی وزیر پرویز ملک

اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے تجارت پرویز ملک نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کہ حلقہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں لاہور کے عوام نے ایک بار پھر نواز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ضمنی الیکشن کے موقع پر ہمارے کارکنوں کو اٹھایا گیا جبکہ شیر کی پرچی والے ووٹرز کو کہاگیا کہ آپ کا ووٹ یہاں نہیں ہے‘ ٹرن آﺅٹ …

اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے تجارت پرویز ملک نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کہ حلقہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں لاہور کے عوام نے ایک بار پھر نواز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ضمنی الیکشن کے موقع پر ہمارے کارکنوں کو اٹھایا گیا جبکہ شیر کی پرچی والے ووٹرز کو کہاگیا کہ آپ کا ووٹ یہاں نہیں ہے‘ ٹرن آﺅٹ کم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ مقررہ وقت ختم ہونے سے پہلے ہی لوگوں کی لمبی لمبی لائنیں لگی تھیں۔ ضمنی انتخابات کا ٹرن آﺅٹ کم ہی رہتا ہے۔

Leave a Reply