لاہور۔31مارچ (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر ڈی جی امیگریشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔جسٹس عاصم حفیظ نے محمد راشد کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے عدم عملدرآمد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی جی امیگریشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ، ڈی جی امیگریشن ذاتی حیثیت میں طلب

مزید خبریں