لبنانی صدر کی عوام سے اتحاد کی اپیل

بیروت ۔ 7 نومبر (اے پی پی) لبنانی صدر میشال عون نے وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد کی صورتحال کو مشکل گھڑی قرار دیتے ہوئے عوام سے متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر عون نے گذشتہ روز اعلیٰ سطحی عہدیداروں اور وزراء کے ساتھ ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی، اقتصادیات اور سیاسی استحکام پر بات چیت کی گئی۔

Leave a Reply