پشاور۔ 07 اپریل (اے پی پی):خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 5اہلکار زخمی ہو گئے ۔ڈی پی او لکی مروت کے مطابق یہ واقعی لکی مروت کے علاقے شہباز خیل اڈہ پر پیش آیا جہاں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکا کیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔پولیس …
لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ،5 اہلکار زخمی

مزید خبریں
پشاور۔ 07 اپریل (اے پی پی):خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 5اہلکار زخمی ہو گئے ۔ڈی پی او لکی مروت کے مطابق یہ واقعی لکی مروت کے علاقے شہباز خیل اڈہ پر پیش آیا جہاں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکا کیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی سمیت 5پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔








