لیبیا میں بم دھماکا، کم از کم بارہ فوجی ہلاک

طرابلس ۔ 7 جولائی (اے پی پی) لیبیا میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم از کم بارہ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے فوجیوں کا تعلق جنرل خلیفہ حفتر کے گروپ سے تھا۔ خلیفہ حفتر مشرقی لیبیا کی حکومت کے کمانڈر ہیں اور انہیں مغرب کی حمایت حاصل ہے۔

Leave a Reply