لیور کپ ٹینس ٹورنامنٹ، کیون اینڈرسن نے نوویک جوکووچ کو شکست دے دی

شکاگو۔ 23 ستمبر (اے پی پی) لیور کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں کیون اینڈرسن نے نوویک جوکووچ کو شکست دے دی، اینڈرسن کی فتح کے بعد ٹیم ورلڈ کا خسارہ 7-3 رہ گیا۔ شکاگو میں جاری نمائشی ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے سنگل مقابلے میں ٹیم ورلڈ کے جنوبی افریقن کھلاڑی کیون اینڈرسن نے ٹیم یورپ کے سربین کھلاڑی نوویک جوکووچ کو ہرا کر مقابلہ 7-3 کر دیا

مزید خبریں