لیگل اینڈ پریکٹیشنرزاینڈ بار کونسلز(دوسرا ترمیمی)بل2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو روانہ

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا نے لیگل اینڈ پریکٹیشنرزاینڈ بار کونسلز(دوسرا ترمیمی)بل2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شہادت اعوان نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔ بعد ازاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔  