مئی 2017ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں19.86 فیصد کی کمی

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) مئی 2017ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں19.86 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس)کے اعدادوشمارکے مطابق مئی 2017ءکے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 1.662 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ گذشتہ مالی سال میں مئی2016ءکے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 2.074 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply