ویلنگٹن۔ 28جنوری (اے پی پی)نیوزی لینڈ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز مارٹن گپٹل نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والے نہ صرف نیوزی لینڈ بلکہ دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز پاکستان کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 59 رنز …
مارٹن گپٹل ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے بلے باز بن گئے

مزید خبریں
ویلنگٹن۔ 28جنوری (اے پی پی)نیوزی لینڈ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز مارٹن گپٹل نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والے نہ صرف نیوزی لینڈ بلکہ دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز پاکستان کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 59 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا








