مارچ میں شریک 3 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، اموات کی وجوہات ہارٹ اٹیک ہے،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ اب تک مارچ میں شریک 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، اموات کی وجوہات ہارٹ اٹیک ہے، ان افراد کی عمریں 62 سال سے 72 سال کے درمیان ہیں۔ بدھ کو ''اے پی پی'' سے گفتگو کر تے ہوئے ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے بتایا کہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے …

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ اب تک مارچ میں شریک 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، اموات کی وجوہات ہارٹ اٹیک ہے، ان افراد کی عمریں 62 سال سے 72 سال کے درمیان ہیں۔ بدھ کو ”اے پی پی” سے گفتگو کر تے ہوئے ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے بتایا کہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے اسلام آباد مارچ میں شریک 678 افراد کو ابتدائی طبی امداد دی گئی، اب تک 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن کی عمریں 60 62 اور 72 سال ہیں، ان کی اموات ہارٹ اٹیک سے ہوئی ہیں۔

مزید خبریں