مارچ کے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 6 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) فروری کے مقابلہ میں مارچ 2017ءکے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی ملکی برآمدات میں 6 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری کی وزارت کے اعدادو شمار کے مطابق فروری 2017ءکے دوران ٹیکسٹائلز کی برآمدات کا حجم 995.33 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ مارچ 2017ءکے دوران ٹیکسٹائلز کی قومی برآمدات 1.064 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں

Leave a Reply