کراچی ۔15 مارچ (اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مارکیٹ ٹریژیری بلز مجموعی رقم 278 ارب 42 کروڑ 21 لاکھ 11 ہزار روپے میں فروخت کردئےے۔ مرکزی بینک سے بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 ماہ، 6 ماہ اور 12 ماہ کی میچوریٹی پر مشتمل حکومت پاکستان مارکیٹ ٹریژیری بلز کی موصول ہونے والی مجموعی بولی 278 ارب 42 …
مارکیٹ ٹریژیری بلز مجموعی رقم 278 ارب 42 کروڑ 21 لاکھ 11 ہزار روپے میں فروخت کر دئیے گئے

مزید خبریں
کراچی ۔15 مارچ (اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مارکیٹ ٹریژیری بلز مجموعی رقم 278 ارب 42 کروڑ 21 لاکھ 11 ہزار روپے میں فروخت کردئےے۔ مرکزی بینک سے بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 ماہ، 6 ماہ اور 12 ماہ کی میچوریٹی پر مشتمل حکومت پاکستان مارکیٹ ٹریژیری بلز کی موصول ہونے والی مجموعی بولی 278 ارب 42 کروڑ 21 لاکھ 11 ہزار روپے میں فروخت کردئیے جبکہ نیلامی میں مارکیٹ ٹریژیری بلز کی پیش کردہ مجموعی بولی 284 ارب 49 کروڑ 12 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔








