ماسکو ۔ 12 جون (اے پی پی) روس کی شہرہ آفاق ٹینس سٹار، گولڈن گرل ماریا شرا پووا فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول سال کے تیسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کے کوالیفائنگ ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔ پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن گزشتہ ماہ اٹالین اوپن کے دوران پنڈلی کی انجری کا شکار ہوئی تھیں اور ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے گزر رہی …
ماریا شرا پووا فٹنس مسائل کے باعث ومبلڈن کوالیفائنگ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں

مزید خبریں
ماسکو ۔ 12 جون (اے پی پی) روس کی شہرہ آفاق ٹینس سٹار، گولڈن گرل ماریا شرا پووا فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول سال کے تیسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کے کوالیفائنگ ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔ پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن گزشتہ ماہ اٹالین اوپن کے دوران پنڈلی کی انجری کا شکار ہوئی تھیں اور ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے گزر رہی ہیں








