دبئی ۔ 20 جون (اے پی پی) ماسٹر کبڈی کپ ٹورنامنٹ جمعہ سے دبئی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹورنامنٹ چیمپئن بننے کے لئے کوشش کرینگی۔ ٹورنامنٹ میں 6 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ اے میں پاکستان کے ساتھ روایتی حریف بھارت اور کینیا کو رکھا گیا ہے جبکہ گروپ …
ماسٹر کبڈی کپ ٹورنامنٹ ( جمعہ سے) شروع ہوگا،

مزید خبریں
دبئی ۔ 20 جون (اے پی پی) ماسٹر کبڈی کپ ٹورنامنٹ جمعہ سے دبئی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹورنامنٹ چیمپئن بننے کے لئے کوشش کرینگی۔ ٹورنامنٹ میں 6 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ اے میں پاکستان کے ساتھ روایتی حریف بھارت اور کینیا کو رکھا گیا ہے جبکہ گروپ بی میں ایران، جنوبی کوریا اور ارجنٹائن شامل ہیں۔








