ماضی میں مریخ کی سطح پر 2 بڑے سونامی آئے تھے، امریکی محقیقن

ماضی میں مریخ کی سطح پر 2 بڑے سونامی آئے تھے، امریکی محقیقن ایریزونا۔ 20 مئی (اے پی پی) امریکی ریاستایریزونا کے پلینیٹری سائنس انسٹیٹیوٹ کے ڈاکٹر ایلکسس پامیرو کا کہنا ہے ایسے شواہد ملے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ ماضی میں مریخ کی سطح پر2 بڑے سونامی آئے تھے۔امریکی پلینیٹری سائنس انسٹیٹیوٹ کی سائنٹفک رپورٹس جرنل میں شائع کردہ تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ …

ماضی میں مریخ کی سطح پر 2 بڑے سونامی آئے تھے، امریکی محقیقن
ایریزونا۔ 20 مئی (اے پی پی) امریکی ریاستایریزونا کے پلینیٹری سائنس انسٹیٹیوٹ کے ڈاکٹر ایلکسس پامیرو کا کہنا ہے ایسے شواہد ملے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ ماضی میں مریخ کی سطح پر2 بڑے سونامی آئے تھے۔امریکی پلینیٹری سائنس انسٹیٹیوٹ کی سائنٹفک رپورٹس جرنل میں شائع کردہ تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد ملے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ ماضی میں مریخ کی سطح پر 2 بڑے سونامی آئے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ واقعات 3 بلین سال قبل پیش آئے ہوں گے جب سیارے پر پانی بھی تھا اور گرم بھی تھا۔

Leave a Reply