مالی سال 2016-17 کے دوران ملک میں گندم کی پیداوار26.38 ملین ٹن رہی

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ مالی اسل 2016-17 کے دوران ملک میں گندم کی پیداوار26.38 ملین ٹن رہی ہے۔ نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی غذائی ضروریات سے زائد پیداوار حاصل کررہا ہے اورملک میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Leave a Reply