اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران زرعی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 42.20 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا جنوری کے دوران مختلف کمرشل، خصوصی، اسلامی، نجی اور مائیکرو فنانس بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے زرعی شعبہ کو 499.645 ارب روپے کے قرضہ جات فراہم …
مالی سال 2017-18ءکے دوران زرعی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 42.20 فیصد کا اضافہ ہوا ، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران زرعی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 42.20 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا جنوری کے دوران مختلف کمرشل، خصوصی، اسلامی، نجی اور مائیکرو فنانس بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے زرعی شعبہ کو 499.645 ارب روپے کے قرضہ جات فراہم کئے گئے








