مالی سال 2023کے دوران تجارتی خسارے میں 43فیصد کمی

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):مالی سال 2023کے دوران تجارتی خسارے میں 43فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریا ت پاکستان (پی بی ایس ) کے اعدادوشمارکےمطابق مالی سال 2022 کے مقابلے میں مالی سال 2023 کے دوران تجارتی خسارے میں 43فیصد کمی واقع ہونے کے بعد تجارتی خسارہ 48.35ارب ڈالرسے کم ہوکر27.55ارب ڈالر کی سطح پر آگیا ہے ۔