اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17 میں ماہ اپریل کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 19 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2017ءکے دوران ملک میں 132 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی جبکہ گزشتہ مالی سال میں اپریل کے دوران ایف ڈی آئی …
ماہ اپریل کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 19 ملین ڈالر کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17 میں ماہ اپریل کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 19 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2017ءکے دوران ملک میں 132 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی جبکہ گزشتہ مالی سال میں اپریل کے دوران ایف ڈی آئی کا حجم 113 ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا تھا اس طرح اپریل 2016ءکے مقابلہ میں اپریل 2017 ءکے دوران ایف ڈی آئی میں 19 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








