ابوظہبی ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کی بلدیہ نے گاڑی رکھنے والوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ سڑکوں اورچوراہوں پر اپنی کاریں ''لاوارث'' نہ چھوڑیں۔جس پر 3ہزار درہم کی سزا مقرر کی گئی ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق ابوظہبی کی بلدیہ نے ایک نیا حکم جاری کیا ہے جس میں سڑکوں اور چوراہوں پر اپنی کاریں چھوڑنا میونسپل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
متحدہ عرب امارات،کاریں لاوارث چھوڑنے پر 3 ہزار درہم جرمانہ

مزید خبریں
ابوظہبی ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کی بلدیہ نے گاڑی رکھنے والوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ سڑکوں اورچوراہوں پر اپنی کاریں ”لاوارث” نہ چھوڑیں۔جس پر 3ہزار درہم کی سزا مقرر کی گئی ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق ابوظہبی کی بلدیہ نے ایک نیا حکم جاری کیا ہے جس میں سڑکوں اور چوراہوں پر اپنی کاریں چھوڑنا میونسپل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔








