دبئی ۔ 20 مارچ (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد نے عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق حاکم دبئی نے کولمبیا یونیورسٹی کے پائیدار ترقی کے شعبے کے استاد جیفر ساکس کی نگرانی میں عالمی مسرت کونسل قائم کی ہے جس میں مختلف شعبوں وابستہ 12 شخصیات کو رکن مقرر کیا گیا …
متحدہ عرب امارات کے نائب صدرو وزیراعظم شیخ محمد بن راشد کا عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان

مزید خبریں
دبئی ۔ 20 مارچ (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد نے عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق حاکم دبئی نے کولمبیا یونیورسٹی کے پائیدار ترقی کے شعبے کے استاد جیفر ساکس کی نگرانی میں عالمی مسرت کونسل قائم کی ہے جس میں مختلف شعبوں وابستہ 12 شخصیات کو رکن مقرر کیا گیا ہے۔







