راولپنڈی ۔ 2 اپریل (اے پی پی) مجاہد فورس کے ریکروٹس کی پاسنگ آﺅٹ بھمبر میں منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مجاہد فورس کے کرنل کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے پریڈ کا معائنہ کیا اور نمایاں پوزیشن لینے والے جوانوں میں انعامات تقسیم کئے۔ مجاہد فورس کے جوانوں کی بھرتی بھمبر میں ہوئی تھی۔
مجاہد فورس کے ریکروٹس کی پاسنگ آﺅٹ بھمبر میں منعقد ہوئی‘ آئی ایس پی آر

مزید خبریں