سرینگر ۔ 25 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںکل جماعتی حریت کانفرنس نے سرےنگر مےں اپنے مجلس شوریٰ کے اجلاس پرکٹھ پتلی انتظامےہ کی طرف سے پابندی اور حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی گرفتاری کو ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق حرےت کانفرنس کے ترجمان نے سرےنگر مےں جاری اےک بےان مےں کہاکہ کٹھ پتلی حکومت بند …
مجلس شوریٰ کے اجلاس پر پابندی اور حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی گرفتاری ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے، حرےت کانفرنس،
سرینگر ۔ 25 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںکل جماعتی حریت کانفرنس نے سرےنگر مےں اپنے مجلس شوریٰ کے اجلاس پرکٹھ پتلی انتظامےہ کی طرف سے پابندی اور حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی گرفتاری کو ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق حرےت کانفرنس کے ترجمان نے سرےنگر مےں جاری اےک بےان مےں کہاکہ کٹھ پتلی حکومت بند کمروں میں بھی بات کرنے پر پابندی لگاکر ایک خطرناک کھیل کھیل رہی ہے









