محاصل میں اضافہ سے اشیائے خورد و نوش کی درآمد و استعمال کی حوصلہ شکنی ہو گی، حکومتی آمدنی میں اضافہ ہو گا،عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کی ریجنل کمیٹی برائے صنعت کے چئیرمین عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے حکومت نے مختلف اشیائے خورد و نوش اور دیگر غیر ضروری کی درآمد پر محاصل میں اضافہ کر دیا ہے جس سے ان اشیاءکی امپورٹ اور استعمال کی حوصلہ شکنی ہو گی جبکہ حکومت کی آمدنی میں بھی …

اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کی ریجنل کمیٹی برائے صنعت کے چئیرمین عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے حکومت نے مختلف اشیائے خورد و نوش اور دیگر غیر ضروری کی درآمد پر محاصل میں اضافہ کر دیا ہے جس سے ان اشیاءکی امپورٹ اور استعمال کی حوصلہ شکنی ہو گی جبکہ حکومت کی آمدنی میں بھی اضافہ ہو گا۔کاروباری برادری وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اس فیصلہ کی حمایت کرتی ہے کیونکہ ان اشیاءکی درآمدات میں کمی سے زر مبادلہ کی بچت ہو گی

Leave a Reply