محمد حفیظ باﺅلنگ ایکشن درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے

لاہور۔11 دسمبر(اے پی پی )قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر محمد حفیظ اپنے مشکوک( غیر قانونی) باﺅلنگ ایکشن کو درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے ۔ بائیو مکینسٹ ڈاکٹر پال ہورین اور باﺅلنگ کوچ کیرل کرو انگلینڈ میں ان کے باﺅلنگ ایکشن کا جائزہ لیں گے ۔ وہ سنیل نارائین کے باﺅلنگ ایکشن پر بھی کامیابی سے کام کرچکے ہیں ۔

مزید خبریں

Leave a Reply