لاہور۔15نومبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد حفیظ کو پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق محمد حفیظ نے 55 ٹیسٹ218 ون ڈے اور 119ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر12780 رنز بنائے اور253 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکینکل کمیٹی کے رکن بھی رہے ہیں۔محمد …
محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مقرر

مزید خبریں
لاہور۔15نومبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد حفیظ کو پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔
پی سی بی ترجمان کے مطابق محمد حفیظ نے 55 ٹیسٹ218 ون ڈے اور 119ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر12780 رنز بنائے اور253 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکینکل کمیٹی کے رکن بھی رہے ہیں۔محمد حفیظ 2017 ء میں انگلینڈ میں منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔








