محمد صلاح نے یورپین فٹ بال لیگز میں گولز کی سنچری مکمل کر لی

لندن۔ 5 مئی (اے پی پی) مصر اور لیور پول کے سٹار فٹ بالر محمد صلاح نے ٹاپ پورپین فٹ بال لیگز میں گولز کی سنچری مکمل کر لی، انہوں نے انگلش پریمیئر لیگ میں نیوکاسل یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں گول کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے انگلش پریمیئر لیگ میں 56، اٹالین سرے اے میں 35 اور سوئس سپر لیگ میں 9 گولز کر رکھے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply