محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، کوہاٹ، بنوں، پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد،لاہور، ڈی آئی خان، ساہیوال، ژوب، قلات ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

مزید خبریں