محکمہ ڈاک نے ملک بھر میں آن لائن شاپنگ سہولت کا آغاز کر دیا

پاکستان پوسٹ نے 9 اکتوبر کو ڈاک کا عالمی دن منایا

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) محکمہ ڈاک نے ملک بھر میں آن لائن شاپنگ سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔ محکمہ ڈاک کے ترجمان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ابتدائی طور پر کیش آن ڈلیوری سروس ملک بھر کے 226 شہروں اور قصبوں کو دستیاب ہوگی۔ عوام کی سہولت کے پیش نظر کیش اینڈ ڈلیوری سروس ارجنٹ میل سروس سے منسلک ہوگی۔