اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک چار کھرب 30 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے لئے 8 کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری
مزید خبریں