مردان ،کاراورٹریلر میں تصادم ، دو افراد شدید زخمی

پشاور۔ 06 جنوری (اے پی پی):مردان میں رنگ روڈ پرکار اور ٹریلر کے تصادم میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ترجمان ریسکیو 1122 مردان کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم اور ایمبولینس نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال مردان منتقل کر دیا ۔