مرکنٹائل ایکس چینج میں 3.529 ارب روپے کے سودے طے

کراچی ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں جمعرات کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,284 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 3.527 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,663 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.919 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 443.728 …

کراچی ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں جمعرات کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,284 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 3.527 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,663 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.919 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 443.728 ملین روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 276.482 ملین روپے, ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 205.481 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 202.886 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 163.559 ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 155.060 ملین روپے, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 80.284 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 57.189 ملین روپے, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 17.719 ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 5.562 ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 5 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 2.184 ملین روپے تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply