مرکنٹائل ایکس چینج میں 3.725 ارب روپے کے سودے

کراچی ۔ 4 جنوری (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں بدھ کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,287 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 3.724 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,956 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.867 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 534.075 ملین روپے, …

کراچی ۔ 4 جنوری (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں بدھ کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,287 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 3.724 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,956 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.867 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 534.075 ملین روپے, ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 344.220 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 292.296 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 166.370 ملین روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 164.810 ملین روپے, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 103.987 ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 98.918 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 94.956 ملین روپے, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 51.509 ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 5.872 ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 2 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 0.860 ملین روپے تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply