مرکنٹائل ایکس چینج میں 4.507 ارب روپے کے سودے

کراچی ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں پیر کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,247 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.486 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,029 رہی،سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.674 ارب روپے تھی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.122 ارب …

کراچی ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں پیر کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,247 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.486 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,029 رہی،سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.674 ارب روپے تھی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.122 ارب روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 632.659 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 341.400 ملین روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 330.062 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 177.033 ملین روپے, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 93.142 ملین روپے, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 51.883 ملین روپے , قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 38.341 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 14.844 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 9.912 ملین روپے رہی،ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 47 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 21.675 ملین روپے تھی۔

مزید خبریں