کراچی ۔ 9 اگست (اے پی پی) پاکستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میںگزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,452 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.675ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,455 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.298 ارب روپے تھی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.703 ارب روپے, کرنسیز کے …
مرکنٹائل ایکس چینج میں 5.675 ارب روپے کے سودے

مزید خبریں
کراچی ۔ 9 اگست (اے پی پی) پاکستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میںگزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,452 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.675ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,455 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.298 ارب روپے تھی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.703 ارب روپے, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 786.694 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 258.729 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 224.893 ملین روپے, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 208.991 ملین روپے, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 72.370 ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 48.342 ملین روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 41.307 ملین روپے, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 20.597 ملین روپے اور کاپر کے سودوں کی مالیت 9.574 ملین روپے رہی،ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 4 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 2.146 ملین روپے تھی۔








