مرکنٹائل ایکس چینج میں3.56ارب روپے مالیت کے سودے

کراچی ۔2 جنوری (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں جمعہ کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,232 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 3.567 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 8,903 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.572 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 521.854 ملین …

کراچی ۔2 جنوری (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں جمعہ کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,232 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 3.567 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 8,903 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.572 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 521.854 ملین روپے, ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 317.759 ملین روپے, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 278.157 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 271.565 ملین روپے, این ایس ڈی کیو, 100 کے سودوں کی مالیت 171.313 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 159.106 ملین روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 101.380ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 91.803 ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 73.217 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 8.756 ملین روپے ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 3 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 1.303ملین روپے تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply