مریم اورنگزیب کا اعظم سہگل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات و قومی تاریخ و ورثہ مریم اورنگزیب نے سابق چیئرمین پی آئی اے اور ڈان میڈیا گروپ کی چیئرپرسن عنبر ہارون سہگل کے شوہر نامدار اعظم سہگل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔