اسلام آباد ۔ 02 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ہفتہ کو جاری کئے گئے اپنے بیان میں وزیر مملکت نے پولیس اہلکار اور نو عمر شہری کی شہادت پر اظہار افسوس اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا …
مریم اورنگزیب کی خواجہ اظہار الحسن پر حملے کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 02 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ہفتہ کو جاری کئے گئے اپنے بیان میں وزیر مملکت نے پولیس اہلکار اور نو عمر شہری کی شہادت پر اظہار افسوس اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ دہشت گرد ملک میں امن اور خوشیوں کو روکنے میں ناکام ہونگے، پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے








