اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب اور داخلہ بیرسٹر مرزا شہزاد اکبر نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کا جعلی دستاویزات بنانے میں کوئی ثانی نہ ے اور ان کی پارٹی کے ساتھیوں اور کارکنوں نے محض ان کی تقلید کی ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائدین لندن میں جعلی …
مریم نواز کا جعلی دستاویزات بنانے میں کوئی ثانی نہیں، بیرسٹر مرزا شہزاد اکبر

مزید خبریں
اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب اور داخلہ بیرسٹر مرزا شہزاد اکبر نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کا جعلی دستاویزات بنانے میں کوئی ثانی نہ ے اور ان کی پارٹی کے ساتھیوں اور کارکنوں نے محض ان کی تقلید کی ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائدین لندن میں جعلی کاروائیاں کرتے ہیں اور ان کے کارکنان ، ساتھیوں نے انہیں پاکستان میں نقل کیا ہے۔پنجاب پولیس کے اینٹی کرپشن ونگ نے جعلی دستاویزات پیش کرنے اور جعلی کاروائیاں کرنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے سابق قانون ساز ملک عبدالغفار ڈوگر کو جعلسازی اور غیر قانونی طور پر قبضے کے الزام میں گرفتار کیا ۔ عبدالغفار ڈوگر کے ساتھ کچھ سرکاری ملازمین کو بھی حراست میں لیا گیا ۔







