مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہی حل کیا جاسکتا ہے، سیدعلی گیلانی

سرینگر ۔ 23 جولائی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے کولگام میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوںشہید ہونیوالے کشمیری نوجوانوں کوزبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری نوجوان بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں ۔

مزید خبریں