مسجد نبوی اور قطیف میںہونے والے حملوں کے بارے تفصیلات جاری

ریاض ۔ 8 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کو نشانہ بنانے کی شرمناک کوشش کے مرتکب حملہ آور کی شناخت جاری کر دی ہے۔ اس حملے میں چار سیکیورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔وزارت کے مطابق سوموار کو کیا جانے والا حملہ 26 سالہ سعودی شہری نائر مسلم حماد النجدی نے کیا۔

Leave a Reply